نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
فرانس، علاقے میں سیکورٹی کے قیام میں اپنا کردار بڑھانا کی کوشش میں ہیں۔
ریاض کے ترجمان نے تاکید کی ہے کہ سعودی عرب اور یورپی یونین کے مشرق وسطی میں امن قائم کرنے کے مشترکہ مفاد ہیں کیونکہ یہ عمل یورپ کی جانب پناہ گزینوں کے ریلے اور یورپ کے آزاد معاشرے کے سامنے موجود ممکنہ خطروں کو کنٹرول کر ...
فرانسسکو میں بھی طلباء نے احتجاجا كلاسوں کا بائیکاٹ کر دیا اور سڑکوں پر آکر ٹرمپ کے خلاف نعرے لگائے۔ مظاہرین نے ڈونلڈ ٹرمپ کا پتلا بھی جلایا۔
دوسری طرف ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے نئے صدر کے طور پر منتخب ہونے کے بعد امریکی ریاست کیلیفورنیا کے علیحدگی پسند مہم كیل ایكزٹ نے زور پکڑ لیا ہے۔ كیل ایكز ...
فرانس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر يوروپی یونین نے مہاجرین اور دہشت گردی کے سلسلے میں رکن ممالک کے عوام کی تشویش دور نہ کی تو يورپی یونین کا شیرازہ بکھر جائے گا۔ الوقت - فرانس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر يورپی یونین نے مہاجرین اور دہشت گردی کے سلسلے میں رکن ممالک کے عوام کی تشویش دور نہ کی تو ي ...
فرانس کی دائیں بازو کی نیشنل فرنٹ پارٹی کی رہنما نے کہا ہے کہ غیر قانونی پناہ گزین بچوں کو تعلیمات سے محروم رکھا جائے۔ الوقت - فرانس کی دائیں بازو کی نیشنل فرنٹ پارٹی کی رہنما نے کہا ہے کہ غیر قانونی پناہ گزین بچوں کو تعلیمات سے محروم رکھا جائے۔
میرن لی پین نے جمعرات کو پیرس میں ایک اجلاس میں کہا ک ...
فرانس میں ہوئے۔ اسی لئے اس ملک کے حکام نے نومبر 2015 کے دہشت گردانہ حملوں کے بعد جس میں 130 افراد ہلاک ہوئے تھے، ملک میں ایمرجنسی نافذ کر دی جو اب تک جاری ہے۔ ایمرجنسی کی مدت میں ہر چھ مہینے میں توسیع کی جاتی ہے۔ در ایں اثنا کرسمس اور نئے سال کے موقع پر یورپ کے بڑے ممالک یعنی فرانس، جرمنی اور برطانی ...
فرانس نے مسلم ممالک کے 21 مسافروں کو امریکا کا دورہ کرنے سے روک دیا ہے کیونکہ انہیں صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے نئے امیگریشن پابندی کی وجہ سے داخلہ دینے سے انکار کر دیا جاتا ہے۔
ایئر فرانس نے بیان جاری کر کہا کہ نئی پابندی کے بارے میں ہفتے کو امریکہ کی حکومت نے مطلع کیا اور ان کے پاس امریکا جانے والے طیاروں ...
فرانسس نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام اور ان پر ہو رہے مظالم کی سخت تنقید کی ہے۔
دنیا بھر میں کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی رہنما نے بدھ کو کہا کہ مسلم اقلیتی معاشرے کے ارکان کا صرف اس لئے قتل عام کیا جا رہا ہے کہ وہ اپنی ثقافت اور مذہبی عقیدے کے مطابق زندگی بسر کرنا چاہتے ہیں۔
پوپ نے کہا ...
فرانسسکو میں واقع نائنتھ کورٹ آف اپیل کے فیصلے پر گہری مایوسی ظاہر کرتے ہوئے ٹرمپ نے لکھا، '' آپ سے کورٹ میں ملتے ہیں، ہمارے ملک کی سلامتی داؤ پر ہے۔ ''
ٹرمپ انتظامیہ نے کورٹ سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ سیئٹل کی ایک فیڈرل کورٹ کے ان کے سرکاری حکم پر لگائی گئی پابندی کو ہٹا لے۔ سیئٹل کی ...